ٹیگ کی محفوظات : وکٹ کیپر

یہ کونسی دو ٹیموں کے کھلاڑی لڑ رہے ہیں؟کرکٹ کی تاریخ، کا ایک اور سیاہ دن

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ): آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر اور جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوائنٹن ڈی کوک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔  آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان گراؤنڈ کے اندر ہونے والی تلخی گراؤنڈ کے باہر تک جا پہنچی۔ دونوں ...

مزید پڑھیں »

معین خان کے بیٹے اعظم خان نے پہلے ہی میچ میں نقادوں کو خاموش کروادیا

لاہور  (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز معین خان کے بیٹے اعظم خان کی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ میں شمولیت کو سوشل میڈیا پر کڑ ی تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور بعض لوگوں نے اسے اقربا پروری سے تعبیر کیا۔شائقین کرکٹ نے کوئٹہ گلیڈی ...

مزید پڑھیں »

سابق بھارتی کپتان دھونی نے وکٹ کے پیچھے 400شکار مکمل کرلیے

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے مایہ نازوکٹ کیپر اورسابق کپتان ایم ایس دھونی نے ون ڈے کرکٹ میں 400 شکارمکمل کرلئے ہیں۔بھارت کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹسمین مہندراسنگھ دھونی کے وکٹوں کے عقب میں400شکارمکمل کرلئے ہیں۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیاکے چوتھے اوراسٹمپس کی سنچری کرنے والے واحد وکٹ کیپر ہیں۔دھونی نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ...

مزید پڑھیں »

بیگ بیش لیگ،ہوبارٹ ہریکینز فائنل میں داخل

سڈنی: (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کا میلہ اختتام کی جانب گامزن، ہوبارٹ ہریکینز نے پرتھ سکارچرز کو 71 رنز سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا۔ بگ بیش میں ہوبارٹ ہریکینز اور پرتھ سکارچرز کے درمیان سیمی فائنل یکطرفہ رہا۔ ہوبارٹ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹ پر 210 رنز کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free