کرکٹ

تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی

تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی

معاذ صداقت کی حالت کیسی ہے ، پی سی بی کی جانب سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں

آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں قومی کرکٹر معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی ہوگئے۔

زخمی ہونے کے بعد معاذ صداقت گراؤنڈ سے باہر چلے گئے، ان کی حالت کیسی ہے ، پی سی بی کی جانب سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

یاد رہے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تیسرے ون ڈے میں مدمقابل ہیں ، میچ جیتنے والی ٹیم سیریز جیت جائیگی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!