دیگر سپورٹس

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب،کی آفیسر نازش نور کی گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کی آفیسر نازش نور کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی دیدی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نازش نور دس سال سے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں، نازش نور پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کی مینجر رہی ہیں ، اب وہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر یوتھ افیئرز کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں اور ای لائبریری کے معاملات بھی دیکھ رہی ہیں، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے سٹاف نے ترقی پانے پر نازش نور کو مبارکباد دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!