قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ماہ رمضان پر خصوصی پیغام

Written by

in

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ماہ رمضان کے مبارک مہینے کی آمد پر سوشل میڈیا پر اپنا ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہسال کے یہ وقت ایک بار پھر سے مبارک ہو۔انہوں نے لکھا کہاس مبارک وقت میں وہ سب کے کیے دعاگو ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہاللہ تعالی ہمیں ثابت قدم رکھے اور بہتر مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔

error: Content is protected !!