کرکٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے.

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے جو قومی سینیئر، انڈر 19 اور شاہینز ٹیموں کا انتخاب کرے گی۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے جس کے چیئرمین سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون الرشید ہوں گے جب کہ حسن چیمہ سلیکشن کمیٹی کے سیکریٹری ہوں گے۔

 

سلیکشن کمیٹی پاکستان کی قومی ٹیم، انڈر 19 اور شاہینز ٹیموں کا انتخاب کرے گی۔ کمیٹی کا پہلا ٹاسک کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا۔ اس کیمپ کا انعقاد آئندہ ماہ لاہور میں ہوگا۔

 

 

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!