کرکٹ

یورپین ٹی ٹونٹی پریمیئر لیگ جولائی میں شروع ہوگی

یورپین ٹی ٹونٹی پریمیئر لیگ جولائی میں شروع ہوگی

ڈبلن ; آئی سی سی سے منظور شدہ یورپین ٹی ٹونٹی پریمیئر لیگ کا ابتدائی ایڈیشن رواں سال جولائی میں آئرلینڈ اور نیدرلینڈز میں کھیلا جائے گا۔

یورپی ٹی ٹونٹی پریمیئر لیگ براعظم میں ایک نیا فرنچائز پر مبنی ٹورنامنٹ ہے جو آئرلینڈ اور نیدرلینڈز میں کھیلا جائے گا۔

یورپین ٹی ٹونٹی پریمیئر لیگ کے منتظمین نے ٹی ٹونٹی لیگ کے ابتدائی ایڈیشن کے بارے باضابطہ اعلان گزشتہ روز کیا۔ 6 ٹیموں پر مشتمل 33 میچوں کا یہ ٹورنامنٹ 15 جولائی سے 8 اگست تک کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!