
بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
ویب ڈیسک ; بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق، بنگلہ دیش کے کرکٹر مہدی حسن کو اپریل کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ منتخب کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اس اعزاز کے لیے زمبابوے کے بلیسنگ موزارابانی اور نیوزی لینڈ کے بین سیئرز کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔



