کرکٹ

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کا 10 رُکنی دستہ لاہور پہنچ گیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

 بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئینٹی سیریز کے لیے آمد شروع پہلے مرحلے میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دس رکنی ایک گروپ لاہور پہنچ گیا

دس رکنی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے گروپ میں کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف کے اراکین شامل دس رکنی دستے میں حسن محمود ،محمد تنویر اسلام ،پرویز حسین اور تنظیم حسن ثاقب سمیت دیگر سپورٹ سٹاف کے ممبران شامل

بنگلہ دیش ٹیم کے دیگر اراکین کل لاہور پہنچیں گے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 28 مئی کو کھیلا جائے گا

یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی، جس کا پہلا میچ 28 مئی کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!