اسنوکردیگر سپورٹس

پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ اور ان کی اہلیہ کورو نا وائرس کا شکار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ اور ان کی اہلیہ کورو نا وائرس کا شکار ہو گئے

عالمگیر شیخ تیزی کےساتھ روبہ صحت ہیں،ان کا دس یوم قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا،عالمگیر شیخ کا کہنا ہے کہ ذرا سی بداحتیاطی مشکلات پیدا کر دیتی ہے،عالمگیر شیخ نے اپنی اور اہلیہ کی جلدصحت کے لیے دعا کی درخواست ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!