پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی، معین علی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

Written by

in

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان معین علی نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے ایک تبدیلی کی گئی ہے اور نسیم شاہ کی جگہ سکواڈ میں محمد حسنین کو شامل کیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے اور یہاں پر 150 سے 160 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا جاسکتا ہے۔

error: Content is protected !!