آئی سی سی اجلاس ; پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف جنوبی افریقہ روانہ

Written by

in

 

آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ 10 سے 13 جولائی تک ڈربن میں جاری رہے گی۔

 

دورہ جنوبی افریقہ پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے ہمراہ فیصل حسین اور سلمان نصیر بھی موجود ہوں گے، آئی سی سی اجلاس میں کرکٹ کے اہم امور پر بات چیت ہوگی۔

اجلاس کے دوران بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ اور پاکستان میں 2025ء میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی پر بات چیت ہوگی جبکہ سال 2024ء میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے بھی فیصلے ہوں گے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں شیڈول ہے۔

error: Content is protected !!