قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے ; عطا تارڑ

Written by

in

 

عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل اور سیاست دو مختلف چیزیں ہیں، 

انہوں نے کہا کہ فٹبال ٹیم کی طرح کرکٹ ٹیم کو بھی ورلڈکپ میچ کھیلنے بھارت جانا چاہیے،

بابراعظم، ویرات کوہلی سے بڑا پلیئر ہے، بابر کی گیم بہت بہتر ہے۔

 

 

error: Content is protected !!