دیگر سپورٹس

باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے.

 

 

باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے جس کیلئے ان کی فائٹ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا کے ساتھ ہو گی۔

 

آصف ہزارہ سپر فلائی ویٹ 52 کے جی کیٹگری میں ان ایکشن ہوں گے، فائٹ 16 ستمبر کو میلبرن پویلین میں ہو گی۔

 

 

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!