ہاکی

عمان کی ہاکی ٹیم 6 اپریل سے پاکستان کا دورہ کریگی

عمان کی ہاکی ٹیم 6اپریل سے پاکستان کا دورہ کریگی

 سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد علی نے کہاہے کہ چھ اپریل کو عمان کی ہاکی ٹیم پاکستان کا دورہ کر یگی۔ جرمن جونیئر ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ کامیاب رہا ،

پاکستان کا دورہ کرنے والی عمان کی ہاکی ٹیم دو میچ لاہور میں اور دو میچ اسلام اباد میں کھیلے گی ،اس دور کو کامیاب بنانے کے لیے مختلف کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں۔

عمان کی نیشنل ہاکی ٹیم 6اپریل سے پاکستان کا دورہ کر ے گی 11 اور 12 اپریل کو اسلام آباد میں میچ کھیلے جائیں گے 8 اور نو اپریل کو لاہور میں میچز ہونگے وی ائی پی بی پی اور جنرل انکلوثرزشائقین ہاکی کے لیے فری

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!