پاکستانی ایتھلیٹس نے خنجراب میراتھن میں میدان میں مار لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ایتھلیٹس نے خنجراب ہائیسٹ ایلٹیٹیوڈ روڈ میراتھن کی تمام کیٹیگریز جیت لیں۔ یہ ریس پاکستان اور چین کی سرحد پر 4693 میٹر بلندی پرواقع خنجراب ٹاپ سے شروع ہوئی جس میں ایتھلیٹس بل کھاتی شاہراہ قراقرم پر دوڑتے ہوئے اپنے اختتامی مقام تک پہنچے۔ اس ریس میں17ممالک سے 39 غیر ملکی ایتھلیٹس سمیت 154 ایتھلیٹس ...
مزید پڑھیں »