اسنوکر

سکس ریڈ بال ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ،فائنل میں محمد آصف کا ٹکرائو بھارتی حریف سے

نیپیداو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف سکس ریڈ بال ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے، فیصلہ کن معرکے میں اُن کا مقابلہ بھارت کے لکشمن راوت سے ہوگا۔میانمار میں جاری ایونٹ میں محمد آصف کا سیمی فائنل میں مقابلہ میزبان ملک کے ٹھیٹ مین لین سے تھا، بیسٹ آف نائن فریم پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

پہلی سارک سنوکر چیمپئن شپ،پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش میں جاری پہلی سارک سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان فائنل سے قبل ہی چیمپئن بن گیا۔ سیمی فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں کا غرور خاک میں کر دونوں قومی کھلاڑی فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہونگے۔خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلی جانیوالی پہلی سارک سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پہلی سارک سنوکر چیمپئن شپ ،پاکستانی کھلاڑی اسجد اقبال اور محمد بلال آج ان ایکشن ہونگے

ڈھاکہ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پہلی سارک سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس اسجد اقبال اور محمد بلال کل پیر کو ابتدائی میچز سے مہم کا آغاز کریں گے۔ بنگلہ دیش میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں میزبان ملک کے علاوہ پاکستان، بھارت، نیپال اور سری لنکا کے کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔میزبان ہونے کی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ انڈر16سنوکر چیمپئن شپ،عمر خان نے سیمی فائنل میں قدم رکھ دیئے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے عمر خان ورلڈ انڈر۔16اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، پاکستانی کیوسٹ نے پری کوارٹر اور کوارٹر فائنل میں روسی کیوسٹس کو مات دی، پاکستان کے دوسرے کھلاڑی حمزہ الیاس پری کوارٹر فائنل میں مصری کیوسٹ سے ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔روس میں جاری انڈر 16 ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ دو کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ،سخت مقابلے کے بعد تجربہ کار محمد آصف کامیاب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بابر مسیح نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے این بی پی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں عمران قمر کو با آسانی4-1 کی شکست دی،اس دوران انہوں نے136 کا شاندار بریک بھی کھیلا۔نمبر سات سید محمد آصف اور ان سید محمد رضوان کے درمیان سخت مقابلہ ہوا جس میں محمد آصف نے 4-3 سے کامیابی حاصل کی۔سہیل ...

مزید پڑھیں »

اسنوکر کھیل میں بھی پاکستان عالمی شہرت کا حامل ہے۔بہترین نتائج کے لیئے مزید توجہ درکار ہے پرویز احمد شیخ

کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ) اسنوکر کھیل میں بھی پاکستان عالمی شہرت کا حامل ہے۔ اگر سرکاری سرپرستی ہو تو محمد یوسف جیسے مزید عالمی چیمپیئن پیدا ہونگے”۔ ان خیالات کا اظہار علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے سینیئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و معروف اسپورٹس آرگنائزر پرویز احمد شیخ نے "کے کنگ” اسنوکر کلب کوٹری کے افتتاح کے موقع پر ...

مزید پڑھیں »

عالمی ٹیم کپ سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

دوحا(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان نے بھارت کو شکست دیکر عالمی ٹیم کپ اسنوکر چیمپیئن شپ جیت لی۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں ورلڈ ٹیم کپ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میں اسجد اقبال اور محمد بلال پر مشتمل ٹیم پاکستان نے ایک کے مقابلے میں 3 فریم سے کامیابی حاصل کی۔بھارتی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

سنوکر چیمپئن شپ کے بہترین کھلاڑیوں کو غیر ملکی کوچز سے تربیت دلائیں گے، ندیم سرور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب سنوکر ایسوسی ایشن کے تعاون سے انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں شروع ہوگئی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے شاٹ کھیل کر چیمپئن شپ کا افتتاح کیا، اس موقع پر سابق ایشیئن سنوکر چیمپئن حمزہ اکبر اور آئی بی ایس ایف ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ، پہلے روز راولپنڈی اور ملتان ڈویژن کی ٹیمیں فاتح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب سنوکر ایسوسی ایشن کے تعاون سے انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں شروع ہوگئی ہے،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے شاٹ کھیل کر چیمپئن شپ کاا فتتاح کیا اور تمام کھلاڑیوں کا ان سے تعارف کرایا گیا چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ 17جون سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں 17جون سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ 18جون تک جاری رہے گی، پنجاب سنوکر ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونے والی چیمپئن شپ میں پنجاب کی 9ڈویژنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے اپنے بیان ...

مزید پڑھیں »