باسکٹ بال

نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چمپئن 10 اپریل سے شروع ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن اسلام آباد کے زیر اہتمام نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چمپئن اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ گریڈبی 10اپریل سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔فیڈرل باسکٹ بال ایسو سی ایشن اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری اور چمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری ڈاکٹر اوج ظہور کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

قومی وومن باسکٹ بال چیمپئن شپ،ہزارہ،واپڈا،آرمی اور کراچی کی جیت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جارہی قومی وومن باسکٹ بال چیمپین شپ کے تیسرے روز ہزارہ ، پاکستان واپڈا ، پاکستان آرمی اور کراچی کی ٹیموں نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی . آج کھیلے گئے پہلے میچ ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی،یوم اقلیت باسکٹ بال چیلنج ٹرافی کے مقابلے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جشن آزادی کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب، پاکستان بائبل سوسائٹی اور سینٹ مائیکل سپورٹس فائونڈیشن کے تعاون سے یوم آزادی، یوم اقلیت باسکٹ بال چیلنج ٹرافی کے مقابلے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں منعقد ہوئے، تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی تھے، اس موقع پر اجمل طاہر، پرویز مائیکل، پرویز یونس، ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ 13اگست سے شروع ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ 13اگست سے شروع ہوگا۔ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمدخان نے یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے پر وگرام کا اعلان کر دیا ہے ٹورنامنٹ کا آغاز 13 اگست کو 8:00 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہوگا جبکہ ٹورنامنٹ میں شرکت کی آخری تاریخ 10 اگست ...

مزید پڑھیں »

آرمی نے انٹر سروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد ( نواز گوھر ): پاکستان آرمی نے انٹر سروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2018 اپنے نام کر لی جبکہ پاک فضائیہ کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔ انٹر سروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2018 کی اختتامی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی ۔ پاک بحریہ کے کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل معظم الیاس اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں ...

مزید پڑھیں »

13 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزیذ دو میچوں کا فیصلہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آرام باغ باسکٹ کورٹ پر جاری 13 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزیذ دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے میچ میں نشتر کلب نے آرام باغ کلب کو 52-43 سے شکست دے کر ( گروپ بی)کی چمپئین بھی بن گئی اور ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ہاف ٹائم ...

مزید پڑھیں »

باسکٹ بال میچ میں لڑائی، 13 کھلاڑیوں پر پابندی عائد

منیلا: (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل باسکٹ بال میچ کو میدان جنگ بنانے والے آسٹریلیا اور فلپائن کے 13 کھلاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی، میزبان فلپائن کی عالمی رکنیت معطل، دونوں ممالک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔باسکٹ بال ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ، منیلا میں آسٹریلیا اور فلپائن کا میچ میدان جنگ بن گیا۔ کھلاڑیوں نے ایک ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بینک باسکٹ بال ٹورنامنٹ،دو میچوں کافیصلہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری 13 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ پہلے میچ میں عسکری الفاز باسکٹ بال کلب نے کراچی یوتھ باسکسٹ بال کلب کو 54-34 سے شکست دی ہاف ٹائم میں اسکور 30-15 تھا ونر ٹیم کی جانب سے اسامہ خرم 16 شامیر ظہر 9 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر 13واں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل مورخہ 7جولائی 2018 ؁ء بروز ہفتہ شام 7:30پر ہوگا،ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ساؤتھ سید صلاح الدین احمد کرینگے ۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چمپئن باؤنس کلب ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا اور فلپائن کے باسکٹ بال پلیئرز لڑ پڑے

منیلا (سپورٹس لنک رپورٹ )باسکٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں آسٹریلیا اور فلپائن کے کھلاڑی آپس میں لڑپڑے ،کورٹ میدان جنگ بن گیا ،میچ ریفری نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فلپائن کے 9اور آسٹریلیا کے 4کھلاڑیوں کو کورٹ سے نکال دیا ۔انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈسپلنری انوسٹی گیشن کمیٹی بنادی ہے ،حکام ...

مزید پڑھیں »