بیس بال

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر کی ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ اور ڈائریکٹر یوتھ پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن رائے محمد اسامہ سلطان نے پنجاب کے وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے سپورٹس بور ڈ پنجاب میں اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،بیس بال میں پاکستان کو چین کے ہاتھوں شکست،میچ کی جھلکیاں دیکھیں

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)18ویں ایشین گیمز میں کھیلے جا رہے بیس بال ایونٹ میں چین کی ٹیم نے پاکستان کو 16-3کے سکور سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ہے ۔قومی بیس بال ٹیم اس میچ سے قبل اپنے دو میچز کھیل چکی ہے جس میں سے ایک میں اسے جاپان کی ٹیم کے ہاتھوں15-0کے سکور سے شکست ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کا میدان ریسلنگ کا رِنگ بن گیا

لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکا میں بیس بال کا میدان ریسلنگ کا رِنگ بن گیا، میچ کے دوران لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کے کھلاڑی آپس میں الجھ پڑے۔کوچز اور انتظامیہ نے مداخت کر کے معاملہ ٹھنڈا کروا دیا۔ امریکا میں بیس بال کا میدان دیکھتے ہی دیکھتے جنگ کا محاذ بن گیا، لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کی ...

مزید پڑھیں »

ایشین انڈر 12بیس بال چیمپئن شپ،پاکستانی بچوں نے بھارت کا یوم آزادی ،یوم سیاہ بنا دیا

تائیوان(سپورٹس لنک رپورٹ) ‏ایشین انڈر 12 بیس بال چیمپئین شپ میں پاکستانی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، جس نے روایتی حریف بھارت کو 0-16 سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم کو پہلے میچ میں ورلڈ نمبر تین کوریا سے مقابلہ درپیش تھا، جس میں پاکستان ٹیم کو کوریا کے ہاتھوں 4-1 کے اسکور سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔پاکستان ...

مزید پڑھیں »

انڈر 12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ،پاکستان کی ٹیم تائیوان روانہ

اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان کی انڈر 12بیس بال ٹیم دسویں انڈر 12ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے تائیوان روانہ ہوگئی۔ چیمپئن شپ اگست کی 12 سے 19تاریخ تک تائیوان میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کی دیگر ٹیموں میں کوریا، جاپان، تائیوان، انڈونیشیا، ہانگ کانگ، سری لنکااور انڈیا کی ٹیمیں شامل ہیں ۔ گروپ A جاپان، ...

مزید پڑھیں »

سید فخرعلی شاہ کی صوبائی وزیر انجم نثار سے ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ بیس بال کی ترویج کے سلسلے میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخرعلی شاہ نے صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز، کامرس اینڈانوسٹمنٹ پنجاب جناب انجم نثار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سید فخرعلی شاہ نے انجم نثار صاحب کو پاکستان فیڈریشن بیس بال کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان یوتھ بیس بال ٹیم رواں سال دو بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال ملک میں یوتھ بیس بال کی ترویج کے لئے کام کررہی ہے۔ پاکستان کی یوتھ بیس بال ٹیموں نے اس سال دو انٹرنیشنل بیس بال ایونٹس میں شرکت کرنی ہے۔ پاکستان کی انڈر 12ٹیم نے اگست میں تائیوان میں منعقد ہونے والی دسویں انڈر 12ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لینا ہے۔ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشن انڈر 12 اور انڈر 18 چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی ٹیموں کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال نے ایشین انڈر12اور انڈر 18میں شرکت کرنے والی پاکستان بیس بال ٹیموں کا اعلان کردیا۔ سید فخرعلی شاہ صدرپاکستان فیڈریشن بیس بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی یوتھ بیس بال ٹیمیں اس سال انڈر 12اور انڈر 18ایشین بیس بال چیمپئن شپس میں شرکت کریں گی۔ سید فخر علی ...

مزید پڑھیں »