بیس بال

بیس بال پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہورہا ہے ؛ رانا سکندر حیات

دنیا کا مقبول ترین و دلچسپ کھیل بیس بال پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہورہا ہے، ہم اسے بہت جلد پنجاب کے اسکولز میں متعارف کروائیں گے۔ یہ بات منسٹر اسکول ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات نے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام جی ایچ کیو گرائونڈ پر جاری 25 ویں مینز نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کے ...

مزید پڑھیں »

ملائیشیا نے پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی

ملائیشیا نے بھی پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین بیس بال کے صدر سازل حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان بیس بال لیگ کا ایک اچھا فیصلہ ہے، بیس بال لیگ میں اہم کھلاڑی اور کوچز حصہ لیں گے۔ ایونٹ میں 5 فرنچائز کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو کراچی، ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ میں ملک بھر سے شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، وزیرکھیل پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن سپورٹس کی ترقی ہے،ایسے ایونٹس کے انعقاد سے نوجوان برائیوں سے بچ جائیں گے، فیصل ایوب کھوکھر صوبائی وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے ایف سی کالج لاہور میں چیف منسٹر پنجاب بیس بال لیگ کے میچز کا افتتاح بیس بال کھیل کرکیا چیف منسٹر پنجاب بیس بال لیگ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی کرلی.

  بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی کرلی۔ رپورٹ کےمطابق عالمی بیس بال اینڈ سوفٹ بال کنفیڈریشن نے نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان 155 پوائنٹس کے ساتھ 38 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ حال ہی میں تائیوان میں ختم ہونے والی ایشین بال چیمپئن شپ میں پاکستان شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بیس بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ; صدر بیس بال فیڈریشن فخر علی شاہ.

    پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں بیس بال کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کئے جائیں گے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں بیس بال کے ٹیلنٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور اس ٹیلنٹ کو نکھارنے اور ابھارنے ...

مزید پڑھیں »

سید فخر علی شاہ کا بیس بال کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دورہ.

  پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے اسلام آباد میں جاری بیس بال کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا ہے۔ ان کے ہمراہ ماڈل ٹائون فٹ بال اکیڈمی کے سربراہ میاں محمد رضوان بھی موجود تھے۔   سید فخر علی شاہ نے کہا کہ ملک میں بیس بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے بیس بال کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

    پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے انٹرنیشنل مقابلوں کی تیاری کے لئے بیس بال کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری ہے۔   ٹیم کے کوچ محمد ارشد نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑی بھر پور محنت کر رہے ہیں اور بین الاقوامی سطح ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیس بال لیگ 6 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی.

  پاکستان بیس بال لیگ 6 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی،   اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پی بی ایل کے افتتاحی ایڈیشن میں مردوں کی 2 اور خواتین کی 2 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کے مابین 3، 3 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیراہتمام ہونیوالی پہلی لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ٹیموں اور کپتانوں ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل چائنہ روانہ ہوگی.

  قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل چائنہ روانہ ہوگی…   15 رکنی قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل ایشیاء کپ میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے روانہ ہوگی.   یہ بات خیبر پختونحواه بیس بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جہانگیر جمال نے بتایا   انہوں نے مزید انکشاف کیا که یہ ہمارے لئے بڑی فخر ...

مزید پڑھیں »

صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال سید فخر علی شاہ کی ویسٹ ایشیائی سربراہی اجلاس میں شرکت

  تائیوان میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان،انڈیا، سعودی عرب،ایران،عراق،فلسطین و سری لنکن مندوبین نے شریک کی بطور نائب صدر بی ایف اے مجھے مسٹر جیفری کوو کو ہر ملک کے تاریخی پس منظر و معلومات فراہم کرنے کا موقع ملا۔سید فخر علی شاہ پاکستان فیڈریشن بیس بال PFB کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا BFA کے نائب صدر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!