پاکستان میں ٹیکبال ٹیبل اور گیمز کا آغاز
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں ٹیکبال ٹیبل اور گیمز کا آغاز،انٹرنیشنل ٹیکبال فیڈریشن (فیٹیک) نے پہلے مرحلے میں چار ٹیبلز پاکستان بھجوا دیں،دو خیبرپختونخوا، ایک پنجاب اور ایک سندھ کو حوالےہنگری حکومت کی جانب سے یہ ٹیبلز فیڈریشن کے ذریعے میاں ابصار علی کو دی گئی، میاں ابصار علی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ٹیکبال فیڈریشن کی جانب سے مزید ...
مزید پڑھیں »