33 ویں نیشنل گیمز کیلئے صوبائی بیڈمنٹن کیلئے ٹرائلز کا انعقاد
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)33 ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں خیبرپختونخوا بیڈمنٹن ٹیم کے ٹرائلز گزشتہ روز پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں منعقد ہوئے ۔جس میں قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے ڈسٹرکٹس کے 100 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، ٹرائلز میں نیشنل گیمز کیلئے ٹیم کا انتخاب کیاجائیگا ، اس موقع پر ڈائریکٹر پی ایس بی کوچنگ ...
مزید پڑھیں »