28 جولائی, 2019
559 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بابر مسیح نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے این بی پی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں عمران قمر کو با آسانی4-1 کی شکست دی،اس دوران انہوں نے136 کا شاندار بریک بھی کھیلا۔نمبر سات سید محمد آصف اور ان سید محمد رضوان کے درمیان سخت مقابلہ ہوا جس میں محمد آصف نے 4-3 سے کامیابی حاصل کی۔سہیل ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2019
704 نظارے
پشاور(ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام پشاور میں جاری 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں مزید 2میچز کھیلے گئے۔ گروپ ’ڈی‘ میں کے آر ایل اور پاکستان واپڈا کی ٹیمیں بغیر کسی گول کے برابر رہیں۔کے آرایل بہتر گول اوسط پر گروپ لیڈر بن گئی ۔اسی گروپ‘ میں کے پی ٹی کو پہلی کامیابی حاصل ہوئی جب انہوں نے ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2019
970 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک بھارت اسپورٹس ڈپلومیسی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ بھارت نے ڈیوس کپ ٹائی کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ 1964کے بعد پہلی بار پاکستان ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی کر رہا ہے جس کے لیے بھارت کی شرکت مشکوک تھی۔اس حوالے سے اب اہم پیش رفت سامنے ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2019
657 نظارے
پشاور(ریاض احمد) ہیڈ کوچ ارشد خان کی کوچنگ میںدفاعی چمپئن پاکستان ایئر فورس نے 1993اور 2013کی فاتح نیشنل بینک کو گروپ میچ میں 0-3سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019سے باہر کردیا۔ فاتح ٹیم کیلئے سہیل جونیئر، فیصل اور منصور خان نے ایک ایک بار گیند کو جال میں ڈالا۔ پاکستان ایئر فورس پہلے ہی گروپ ’اے‘ سے ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2019
684 نظارے
واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) اے ٹی پی سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 51 واں ایڈیشن 29 جولائی سے شروع ہو گا۔خبر رساں ادارے کے مطابق اے ٹی پی سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ایونٹ کے دوران دنیائے ٹینس کی نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے۔ اے ٹی پی ایونٹ میں مینز سنگلز، ویمنز ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2019
816 نظارے
سکردو: (سپورٹس لنک رپورٹ) تین پاکستانی کوہ پیماؤں نے ملک کی بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر لی، اس مہم جوئی میں ان کے ساتھ 16 غیر ملکی کوہ پیما بھی شریک تھے۔ 21 سالہ ساجد کا اعزاز ، کے ٹو سر کرنے والے دوسرے کم عمر ترین مہم جو بن گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ساجد علی کے ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2019
622 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں کھیلوں کے میدان سے ایک بری خبر سامنے آ گئی۔ انتظامیہ کی غفلت کے باعث سکوائش کی پاکستانی ٹیم عالمی میگا ایونٹ میں حصہ نہیں لے سکے گی۔ رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی غفلت، نااہلی اور سستی کے باعث پاکستان سکوائش کی ٹیم عالمی چیمپئن شپ کا حصہ نہ بن سکی، پاکستان کی طرف ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
649 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق سپورٹس کے فروغ، ترقی اور کھلاڑیوں کو جدید سہولتوں کی فراہمی کے لئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں،پہلی سپورٹس پالیسی کی تیاری آخری مرحلے میں ہے، نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے ہر ماہ ایک کھیل کی چیمپئن ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
482 نظارے
کراچی (ریاض احمد) پشاور کی شنواری ایف سی نے راولپنڈی کو 7-3سے شکست دے کر لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کے پی کے ریجن کی چمپئن بن گئی جو کراچی کی عبدل ایف سی، لاہور کی باٹا ایف سی اور بلوچستان کی گوادر ایف سی کے ہمراہ لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میںکراچی کے پیپلز اسٹیڈیم لیاری پر 28جولائی ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
703 نظارے
پشاور(ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں 3میچز کھیلے گئے۔ گروپ ’سی‘ سے 2بارکی نیشنل چیلنج کپ کی فاتح پاکستان آرمی نے پاکستان ریلویز کو 1-0سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی کے ساتھ کوارٹر فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔کے آریل، پاکستان واپڈا ، پاکستان ایئر فورس پہلے ہی کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ...
مزید پڑھیں »