آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر چیمپئن شپ کا مین رائونڈ کل شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر چمپئن شپ کا مین رائونڈ کل اتوار سے شروع ہوگا چمپئن شپ میں سولہ ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔جن میں امریکہ، ہانگ کانگ، ترکی، تائیوان، تھائی لینڈ، سری لنکا، کویت، کوریا، جرمنی، قزاخستان، فرانس، روس، پلپائن، ملائیشیا اور پاکستان شامل ہیں۔
مزید پڑھیں »