ہاکی چیمپئنز ٹرافی،آسڑیلیا نے بھارت کو شکست دیدی
ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ ) ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کو زبردست مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، بھارت کو ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے چھٹے منٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی لاچلین شارپ نے فیلڈ گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، ...
مزید پڑھیں »