دیگر سپورٹس
انڈر23 گیمز پشاورریجن خواتین کے مقابلے اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور ڈویژڈن انڈر23گیمز کی مناسبت سے کھیلے جانیوالے بین الاضلاع خواتین کھیلوں کے مقابلوں میں پشاور ڈسٹرکٹ کی لڑکیوں نے پرجوش اندازمیں کھیل کر چمپئن ٹرافی پر قبضہ جمالیا،جبکہ چارسدہ نے دوسری پوزیشن اور نوشہرہ تیسری نمبر پر رہی ،خواتین کے ان مقابلوں میں ڈسٹرکٹ پشاورنے 9گولڈ4سلور میڈلزجیتے،نوشہرہ تین گولڈ پانچ سلور جبکہ چارسدہ کی کھلاڑی ایک گولڈ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، قومی ہاکی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ کل ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز کے مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل بدھ کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری ہیں۔ مینز ہاکی مقابلوں میں پاکستانی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔ پہلے تینوں میچ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ کے تیز ترین مرد کا ٹائٹل آکانی سمبائن کو مل گیا
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ کے تیز ترین مرد کا ٹائٹل آکانی سمبائن کو مل گیا۔جنوبی افریقہ کے اسپرنٹر آکانی سمبائن نے مینز 100 میٹر میں مقررہ فاصلہ 10.03 سیکنڈز میں عبور کرکے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا، سلور میڈل ہموطن ہینرچو برونٹجیز کے نام رہا، جمیکا کے یوآن بلیک کا آغاز بہت ہی برا ہوا جس کی وجہ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،باکسر سید محمد آصف کوارٹر فائنل میں کل ایکشن میں دکھائی دیں گے
گولڈ کوسٹ ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی باکسر سید محمد آصف کامن ویلتھ گیمز باکسنگ مینز فلائی ویٹ ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں کل بدھ کو ایکشن میں دکھائی دیں گے، آصف کو لاسٹ ایٹ میں سکاٹش باکسر ریس میک فدین کا چیلنج درپیش ہو گا۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز باکسنگ مینز فلائی ویٹ ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں پاکستانی ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں فتوحات کی ہیٹرکس مکمل کر کے کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو کھیلے گئے گروپ اے کے ایک میچ میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو 2 کے مقابلے میں 5 ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز ٹیبل ٹینس، پاکستانی کھلاڑی محمد رمیض کی مسلسل دو فتوحات
گولڈکوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی محمد رمیض ابتدائی دونوں میچز میں سرخرو رہے، فاطمہ خان نے ایک میچ میں کامیابی حاصل کی اور ایک میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، فہد خواجہ اور حریم انور علی کو دونوں میچز میں ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ آسٹریلیا میں جاری گیمز میں منگل ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز سکوائش، پاکستان کے فرحان زمان اور فائزہ ظفر کا مکسڈ ڈبلز میں فاتحانہ آغاز
گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز سکوائش میں پاکستان کے فرحان زمان اور فائزہ ظفر نے مکسڈ ڈبلز ایونٹ میں پہلا میچ جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز ایونٹ کے میچ میں فرحان زمان اور فائزہ ظفر پر مشتمل پاکستانی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز سائیکلنگ،آسڑیلیا کے مینز اینڈ ویمنز ٹائم ٹرائلز میں طلائی تمغے
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز سائیکلنگ میں آسٹریلوی سائیکلسٹس کیمرون میئر اور کیترین نے مینز اینڈ ویمنز ٹائم ٹرائلز ایونٹس میں طلائی تمغے جیت لئے۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو روڈ سائیکلنگ میں دو طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوا، مینز ٹائم ٹرائل ایونٹ میں آسٹریلوی سائیکلسٹ کیمرون میئر نے انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز شوٹنگ، بھارت نے ویمنز 25 میٹر پسٹل میں طلائی تمغہ جیت لیا
گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز شوٹنگ میں انگلینڈ نے کوئنز پرائز پیئرز، ویلز نے مینز 50 میٹر رائفل پرون اور بھارت نے ویمنز 25 میٹر پسٹل ایونٹس میں طلائی تمغے جیت لئے۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو شوٹنگ ایونٹ میں تین مختلف کیٹگریز میں طلائی تمغوں کے فیصلے ہوئے، کوئنز پرائز پیئرز ایونٹ میں انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »