چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئن شپ مزمل مرتضیٰ نے جیت لی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)مزمل مرتضی ٰنے پاکستان ٹینس فیڈریشن کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پہلی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئین شپ جیت لی۔مینز سنگلز فائنل مزمل مرتضی اور محمد عابد کے درمیان کھیلا گیا۔ جنرل زبیر محمود حیات، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔ ائیر مارشل فاروق حبیب ...
مزید پڑھیں »