سکواش

سکاٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ،انڈر 13سنگلز کا ٹائٹل سید انس علی نے جیت لیا

ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کھلاڑی سید انس علی نے سکاٹش جونیئر اوپن سکوائش ٹورنامنٹ میں بوائز انڈر 13 سنگلز ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں مصری کھلاڑی یوسف سرہان کو شکست دی۔اتوار کو سکاٹ لینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے بوائز انڈر 13 سنگل ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی سید انس علی نے عمدہ ...

مزید پڑھیں »

برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم کل برطانیہ روانہ ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹیم برٹش جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل منگل کو برطانیہ روانہ ہوگی۔پاکستان سکوائش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر عامر اقبال نے بتایا کہ برٹش جونیئر سکوائش چیمپئن شپ 2 سے 6 جنوری 2019ء تک برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کھیلی جائے گی جس میں عباس زیب انڈر 19-، حارث قاسم، فرحان ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ مصر کے یوسف ابراہیم نے جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں منعقدہ تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2018 مصر کے یوسف ابراہیم نے اپنے نام کر لی۔ تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ 2018 کے فائنل میچ اور اختتامی تقریب کا انعقاد روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں ہوا۔ امیر البحر ایڈمرل ...

مزید پڑھیں »

بھارت کرکٹ کے بعد سکواش کا کھیل بھی فکسنگ سے داغدار کرنے لگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کرکٹ کے بعد سکواش کا کھیل بھی فکسنگ سے داغ دار کرنے لگا ، قومی سکواش پلیئر فرحان محبوب نے انکشا ف کیا ہے کہ بھارتی آفیشلز نے انہیں میچ فکسرز بن کر مقابلہ چھوڑنے کے بدلے تگڑی رقم کی پیش کش کی تھی۔ایک نجی ٹیلی ویڑن سے گفتگو کرتے ہوئے30سالہ فرحان محبوب کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

کبھی سوچا نہیں تھا کہ جہانگیر خان دس ٹائٹل جیت جائینگے، جیف ہنٹ

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے شہر ہ آفاق سکواش کھلاڑی جیف ہنٹ ہے کہاہے کہ سوچا نہیں تھا جہانگیر خان دس ٹائٹل جیت لینگے ۔تفصیلات کے مطابق جیف ہنٹ کی کراچی آمد کی وجہ پاکستان اوپن سکواش چمپئن شپ میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت تھی جس کیلئے انھیں عظیم جہانگیر خان نے مدعو کیا تھا۔جیف ہنٹ نے ...

مزید پڑھیں »

عباس زیب نے چیف آف ائیر سٹاف قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی انڈر19 کیٹیگری جیت لی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)آج چیف آف ائیر سٹاف قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2018کے فائنل میچ اور اختتامی تقریب کا انعقاد ہاشم خان سکواش کمپلیکس پشاور ہوا ۔ ائیر مارشل عاصم ظہیر، وائس چیف آف دی ائیر سٹاف اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔مہمانِ خصوصی نے انڈر 19کیٹیگری کا فائنل دیکھا جو کہ عباس زیب اور ذیشان زیب کے درمیان کھیلا ...

مزید پڑھیں »

تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ 2018 کی افتتاحی تقریب آج روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں منعقد کی گئی۔ کے پی ٹی کے جنرل مینیجر انجینئرنگ ، ریئر ایڈمرل ساجد وزیر خان نے بطور مہمان خصوصی اس تقریب میں شرکت کی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کموڈور حبیب الرحمن نے تقریب سے خطاب میں تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ 2018 ، 6 تا 10 دسمبر تک پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں کھیلی جائے گی،انٹر نیشنل رینکنگ کی حامل یہ چیمپئن شپ 23 میچزپر مشتمل ہے ۔ ٹورنامنٹ کی میڈیا بریف 4 دسمبر2018 کوپاکستان نیوی اسکواش کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کموڈور حبیب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ،مینز و ویمنز دونوں ٹائٹل مصری کھلاڑیوں کے نام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) مصری کھلاڑی کریم عبدل غواد اور یثرب عادل نے پاکستان اوپن سکواش چیمپئین شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹائٹلزاپنے نام کر لئے ۔چیمپئین شپ کے فائنلز ڈی ایچ اے آصف نواز سکواش کمپلیکس ، کریک کلب کراچی میں منعقد ہوئے۔ پاک فضائیہ کے سربر اہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان جو کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپکل سے شروع48غیر ملکی کھلاڑی شرکت کرینگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اوپن اسکواش چمپئن شپ کل ( بدھ) سے کراچی میں شروع ہو گی ۔چمپئن شپ میںپاکستان سمیت14 ممالک کے 48 غیر ملکی کھلاڑی ان ایکشن میں ہوں گے ۔پاکستان اسکوائش فیڈریشن کے تحت 2 دسمبر تک شیڈول چمپئن شپ پاکستان نیوی کے جہانگیر خان، روشن خان اسکوائش کمپلیکس پر کھیلی جائے گی۔پانچ روزہ چمپئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »