سکواش

بھارت نے پاکستانی سکواش ٹیم کو ویزے جاری کردیئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت میں شیڈول جونیئر اسکوا ش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزے جاری کردئیے ہیں۔کھلاڑیوں کو ویزے نہ ملنے پر پاکستان اسکواش فیڈریشن کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا تاہم ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو ویزہ جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔بھارتی ہائی کمیشن نے ڈبلیو ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا پاکستان کھلاڑیوں کو ویزے سے انکار،جہانگیر خان بھی بول پڑے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے لئے چھ ورلڈ اوپن اور 10برٹش اوپن اسکواش کے ٹائٹل جیتنے والے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ جونئیر اسکواش ایونٹ کے لئے ویزے جا ری کرنے سے انکار کرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں جاپان سے ٹیلی فون پر گفتگو ...

مزید پڑھیں »

جونیئر سکواش چیمپئن شپ،بھارت کا پاکستان کو ویزے جاری کرنےسے انکار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ہائی کمیشن نے آئندہ ماہ چنائی میں شیڈول ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے آفیشل کے مطابق پاکستان نے اپریل میں ویزے کے لیے درخواست دی تھی لیکن انڈین ہائی کمیشن نے 2 ماہ بعد بغیر ویزے کے پاسپورٹ واپس ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں دو سال بعد انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کی واپسی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کی ہدایت پر لاہور میں دو سال بعد انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کی واپسی ہوگئی ، ایس این جی پی ایل پاکستان انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ (سرکٹ ٹو) 25 جون سے 30 جون تک پنجاب سکواش کمپلیکس میں کھیلی جائے گی ۔ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کے تعاون سے ہونیوالے اس دس ہزار ڈالر ...

مزید پڑھیں »

سابق سکواش چیمپئن قمرزمان نے پی کے74سے کاغذات جمع کرادئیے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چمپئن قمرزمان بھی عام انتخاب کیلئے میدان میں آگئے ،انہوں نے کاغذات نامزد گی جمع کرا دیئے،وہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر پی کے 74سے الیکشن لڑینگے ،میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انکاکہناتھاہ کہ وہ علاقے کی ترقی،شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور صوبے میں کھیلوں اور کھلاڑیوں کو صحیح معنوں میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بین الاقوامی مقابلوں کی واپسی آسان نہ تھی،ائیرمارشل شاہد اختر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ائیر مارشل شاہد اختر علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹر نیشنل سکواش ٹونامنٹس کی بحالی آسان نہ تھا،فیڈ ریشن کھلاڑیوں کی فٹنس اور ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی، سکواش کے کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے جبکہ کھلاڑیوں کی بے روزگاری ختم کرنے کیلئے ملازمتوں ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے 7 بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی پاکستان کے سپرد

اسلام آباد: (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ اور ہاکی کے بعد پاکستان کے سکواش کورٹس بھی آباد ہونے لگے، ‏عالمی تنظیم پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان کو سکواش کے ‏7 عالمی ایونٹس کی میزبانی سونپ دی۔سکواش کی عالمی تنظیم پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن پاکستان پر ‏مہربان، رواں سال 7 بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی پاکستان کے سپرد کر ‏دی گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

حکومت کھلاڑیوں کو ملازمتیں فراہم کرے، جان شیر خان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ ملک کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کئے بغیر کھیل ترق نہیں کر سکتے اور حکومت کھلاڑیوں کے معاشی مسائل مددنظر رکھ ملازمتیں فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک ...

مزید پڑھیں »

فرحان محبوب اور فائزہ ظفر پاکستان سکواش سرکٹ – ون کے فاتح

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فرحان محبوب اور فائزہ ظفر نے مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری پاکستان سکواش سرکٹ – ون کے فائنل میں فتح حاصل کر لی۔ مردوں کے فائنل مقابلے میں فرحان محبوب نے اپنے حریف اسرار احمد کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد تین ،ایک سے باآسانی شکست دے دی۔ تجربہ کار فرحان محبوب شروع سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش سرکٹ – ون،مینز اور ویمنز کے فائنل کی لائن اپ مکمل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فرحان محبوب اوراسرار احمد نے مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری پاکستان سکواش سرکٹ – ون کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ پہلا سیمی فائنل ایک یک طرفہ میچ ثابت ہوا جس مین فرحان محبوب نے فرحان زمان کو تین ،صفر سے باآسانی شکست دے دی۔ تجربہ کار فرحان محبوب شروع سے ہی اپنے مخالف ...

مزید پڑھیں »