سکواش

ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ ؛ پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  پاکستان کے 4 کھلاڑیوں نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری ہیں جہاں پاکستان کے 4 کھلاڑی مختلف کیٹیگریز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انڈر 15 کے آل پاکستان فائنل میں پاکستان کے حذیفہ شاہد اور سہیل عدنان مدمقابل ہوں گے، جبکہ ...

مزید پڑھیں »

رانیہ قاضی اور نمرہ رحمن ایشیئن جونیئر وویمن سکواش چمپئن شپ کے لئے منتخب

چیمپئن رانیہ قاضی اور u15 کے پی کے چیمپئن نمرہ رحمن اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ایشیئن جونیئر وویمن سکواش چمپئن شپ کے لئے منتخب ہو گئیں ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ہزارہ ریجن سکواش ایسوسی ایشن کے لئے بڑا اعزاز ایبٹ آباد ہزارہ کے پی کے سے تعلق رکھنے والی u17 چیمپئن رانیہ قاضی اور u15 کے پی کے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن اختتام پذیر ہوگئی

خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن اختتام پذیر ہوگئی انڈر9 میں عاطف علی نازانڈر11 میں انس رافے‘ انڈر13 میں دانش سکندر، انڈر17 کے گرلز فائنل میں رانیا قاضی نے کامیابی حاصل کی سیکرٹری بلدیات و کے پی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر داؤد خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور کے قمرزمان ...

مزید پڑھیں »

ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی سکواش ٹیم نے 22ویں ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کواٹر فائنل مقابلوں میں پاکستان کے محمد عاصم خان اور نور زمان نے راہول بیتھا اور سورج کمار چند کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی جب کہ پاکستان کے ناصر اقبال کو بھارت کے ویلوان ...

مزید پڑھیں »

ایشین سینئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستانی اسکواش ٹیم کی شاندار کارکردگی

چین کے شہر ڈالیان میں منعقدہ ایشین سینئر سکواش چیمپئن شپ 2024 میں پول میچز میں پاکستان اسکواش سینئر ٹیم کی شاندار کارکردگی۔ ٹیم نے پہلے دو اور اہم میچوں میں پاکستانی ٹاپ پلیئرز ناصر اقبال، نور زمان، عاصم خان اور فرحان محبوب کی مسلسل فتوحات کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ جنوبی کوریا کے خلاف پول کا سب ...

مزید پڑھیں »

کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 11 13، اور گرلز انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ کا آغاز

کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 11 13، اور گرلز انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ کا آغاز وزیر بلدیات، انتخابات اور دیہی ترقی جناب ارشد ایوب خان سیکرٹری لوکل گورنمنٹ داؤد خان کے ساتھ مہمان خصوصی تھے، سابق عالمی سکواش چیمپئن لیجنڈ. قمر زمان، سینئر نائب صدر احسان اللہ خان، جنرل سیکریٹری جناب منصور زمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس پی اے ...

مزید پڑھیں »

ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئرسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

  پاکستانی کھلاڑی ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئرسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سنگاپور میں ہونیوالی سنگا پور جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں ماہ نور علی نے چین کی فینگ چن کو شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ ماہ نور علی کی جیت کا سکور 6-11، 7-11 اور 4-11 رہا، ماہ نور نے اس ...

مزید پڑھیں »

سہیل عدنان احمد ریان اور ثناءبہادر نے البرکہ سکواش چیمپئن شپ جیت لی

  سہیل عدنان احمد ریان اور ثناءبہادر نے البرکہ سکواش چیمپئن شپ جیت لی پشاور(زوہیب احمد) پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری پہلی البرکہ آل پاکستان نیشنل بوائز اور کے پی ویمنز سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی گزشتہ روز فائنل کے موقع پر البرکہ بینک کے ریجنل چیف آفتاب حیدر مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سابق برٹش ...

مزید پڑھیں »

 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل محمد زکریا کے نام

  مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرار چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں انعقاد چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے پاکستان کے ناصر اقبال چیمپیئن شپ کے رنر اپ رہے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 پاکستان کے چار کھلاڑیوں نے چیف آف دا نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز چار پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایونٹ میں وائلڈ کارڈ انٹری حاصل کرنے والے ناصر اقبال نے دوسرے روز بھی اپ سیٹ کرتے ہوئے انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »