سکواش

سکواش کے فروغ و ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، داؤد خان

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر و سیکرٹری ہائر ایجوکیشن داؤد خان نے کہا ہے کہ سکواش کے فروغ و ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں گراس روٹ لیول پر کام کررہے ہیں اور جلد ہی پشاور میں انٹرنیشنل سکواش مقابلے کرائیں گے وہ گزشتہ روز سکواش لیجنڈ قمرزمان اورمحکمہ تعلیم حکام کیساتھ ملاقات میں تبادلہ خیال ...

مزید پڑھیں »

ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے فائنل میں بھارت کو شکست دیدی

پاکستان نے میزبان بھارت کو ہرا کر  ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔بھارت کے شہر چنئی میں کھیلی گئی چیمپیئن شپ کے فائنل  میں پاکستان نے بھارت کےخلاف فائنل 0-2 سے جیتتے ہوئے ٹائٹل کا دفاع کیا۔   فائنل  میں حمزہ خان نے بھارت کے پرت امبانی کو7-11، 5-11، 4-11سے شکست دی جبکہ نور زمان نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی جونیئر اسکواش ٹیم 21 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے لیے بھارت روانہ

اسلام آباد ( نواز گوھر )پاکستانی جونیئر اسکواش ٹیم 21 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے لیے بھارت روانہ ہو گئی ٹورنامنٹ 8 سے 13 فروری تک چنئی، انڈیا میں کھیلا جائے گا   پاکستانی جونیئر مینز ٹیم کی نمائندگی نور زمان، محمد حمزہ خان، انس شاہ بخاری اور اصحاب عرفان کریں گے اور کوچنگ کے فرائض فہیم گل ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم نے جان شیر خان (جو 8 مرتبہ عالمی چیمپئن اور 6 مرتبہ برٹش اوپن چیمپئن کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں) کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ آپ نے اور آپ کے خاندان نے اپنے کھیل کے ذریعے پاکستان کا ...

مزید پڑھیں »

رواں سال خیبرپختونخوا میں اسکواش کے 24 ٹورنامنٹس کا انعقاد ہوگا، قمر زمان

رواں سال خیبرپختونخوا میں اسکواش کے 24 ٹورنامنٹس کا انعقاد ہوگا،ان میں 12 قومی اور اتنے ہی صوبائی سطح کے مقابلے ہوں گے،قونی سطح کے دو ایونٹس پی ایس اے سرکٹ کا حصہ ہوں گے، اس امر کا اظہار سابق عالمی چیمپئن اور کے پی کے اسکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین قمرزماں نے پشاور میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کیا ...

مزید پڑھیں »

سکواش لیجنڈ قمرزمان کی پیسکو چیف سے ملاقات

سکواش کے سابق ورلڈ چیمپئن‘پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین قمرزمان نے گزشتہ روز پیسکو چیف گل نبی سے ملاقات کی ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز عزیز اللہ جان بھی موجود تھے اس موقع پر قمرزمان نے پیسکو چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے پیسکو کی کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سکواش ڈے کے موقع پر سابق ورلڈ چیمپئن قمر زمان کا پیغام

پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدرکے پی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور سکواش کے سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان نے ورلڈ سکواش ڈے کے موقع پر پیغام دیا ہے کہ پاکستان کے زیادہ سے زیادہ کھلاڑی اس کھیل کی طرف آئیں یہ دنیا کا مقبول ترین کھیل بن چکا ہے اور پاکستان کے عوام کو بھی اس کھیل سے بہت ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے ہونہار کھلاڑی محمدحبیب کا قومی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

سکواش کے ہونہار کھلاڑی محمد حبیب نے قومی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،ہیپی ڈے سکول کے طالبعلم محمد حبیب سکواش کے سابق ورلڈ نمبر ٹین اور سابق قومی کو چ امجد خان کے ساتھ قمر زمان سکواش کمپلیکس قیوم اسٹڈیم میں ٹریننگ کررہے ہے،وہ سکواش کے انڈر 15کٹیگری کے مقابلوں میں حصہ لیکر نمایا کارکردگی کا مظاہرہ کرچکے ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ کی تمام سکواش ایسوسی ایشنز کا پلیئرز کی فیسوں میں اضافے کو سکواش کش پالیسی قرار دیدیا

ہزارہ کی تمام سکواش ایسوسی ایشن نے ایبٹ آباد کے جان شیر خان سکواش کمپلیکس کے تمام تر مالی معاملات اور مختلف اوقات میں ملنے والے عطیات کا مکمل آڈٹ کروانے کے مطالبے کو دہراتے ہوئے ماہانہ پلیئرز فیسوں میں یکدم کئی گنا اضافے کو سکواش کش پالیسی سے تعبیر کرتے ہوئے ان معاملات کو سدھارنے کیلئے بریگیڈیئر (ر) جاوید ...

مزید پڑھیں »

خواتین سکواش وتائیکوانڈوٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خواتین سکواش وتائیکوانڈوٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی، اس موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ ان کے ہمراہ بیڈمنٹن ہیڈ کوچ بشری، تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے چیئر مین الیاس آفریدی، تائیکوانڈو کوچز نازیہ علی، میمونہ، سکواش ایسوسی ایشن کے کوچ منورزمان، طاہر اقبال، محمود، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!