فٹ بال

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے غانم المفتاح کون ہیں؟

غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، امریکا اور ویلز کا میچ ایک ایک گول سے برابر

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 میں امریکا اور ویلز کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔امریکا کی جانب سے ٹموتھی ویا نے 36ویں منٹ میں گول کیا جبکہ ویلز کا گول کپتان گریتھ بیل نے 82 ویں منٹ میں پنالٹی کک پر بنایا۔مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں ایک ایک گول کرنے میں کامیاب رہیں، یوں امریکا ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے سینیگال کو دو صفر سے قابو کرلیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں نیدرلینڈز نے اپنے پہلے میچ میں افریقہ کپ آف نیشن چیمپئن سینیگال کو دو صفر سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا، دونوں جانب سے گول کرنے کی کوشش کی گئی مگر کسی بھی ٹیم کو کامیابی نہ مل سکی، میچ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ فٹبال، انگلینڈ نے ایران کو با آسانی چھ دو سے شکست دیدی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی ٹیم نے شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد ایران کی ٹیم کو چھ دو سے شکست دیدی، میچ کے آغاز میں ہی ایران کی ٹیم کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب ان کے گول کیپر علی رضا اپنے ہی کھلاڑی کے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، میزبان قطر کو افتتاحی میچ میں ایکواڈور کے ہاتھوں شکست

قطر میں شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے میزبان ملک کو 0-2 سے شکست دے دی۔میگا ایونٹ کا پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، 60 ہزار کا گنجائش والا اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ میچ کے آٹھویں منٹ میں ایکواڈور کی ٹیم گیند حریف ٹیم کے جال ...

مزید پڑھیں »

قطر میں ہونے والا ورلڈکپ اب تک کا بہترین ٹورنامنٹ ہوگا، فیفا صدر

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے قطر پر انسانی حقوق کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر مغرب پر منافقت کا الزام لگایا ہے۔۔ورلڈکپ کے آغاز سے قبل دوحا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گیانی انفانٹینو نے قطر اور فیفا کا بھرپور دفاع کیا۔سوئٹزرلینڈ میں اطالوی نژاد والدین کے ہاں پیدا ہونے والے گیانی انفانٹینو کا ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو نے اپنے نئے مومی مجسمے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کردیا

فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے امریکا کے شہر نیویارک کے شہرہ آفاق ٹائمز سکوائر پر اپنے نئے مومی مجسمے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنے نئے مومی مجسمے کی ویڈیو شیئر کی ہے جو مشہور مادام تساو میوزیم میں رکھا گیا ہے۔ٹائمز اسکوائر پر ڈیجیٹل اسکرینوں ...

مزید پڑھیں »

فٹبال عالمی کپ، دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا

فرانس کی فٹبال ٹیم کے اہم اسٹرائیکر کریم بنزیما ٹرینگ کے دوران انجری کا شکار ہو کر فیفا ورلڈ کپ 2022 سے باہر ہوگئے۔فرنچ فٹبال فیڈریشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسٹرائیکر کریم بنزیما کی ایم آر آئی رپورٹ کروائی گئی  جس کے مطابق ان کی ٹانگ کے پٹھوں میں انجری آئی ہے اور انہیں ریکور ہونے میں ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کی عالمی جنگ کا آغاز آج سے ہوگا

کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا فٹبال ورلڈ کپ آج سے قطر میں سجے گا، یہ عرب سرزمین پر ہونے والا پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 کا میلہ سجنے کو ہے، قطر میں شائقین نے ڈیرے جما لیے ہیں، فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے ٹیمیں بھی قطر پہنچ چکی ہیں، یہ پہلا ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ، فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

دنیائے کھیل کے اس سب سے بڑے ایونٹ فٹبال ورلڈ کی پرائز منی سب سے زیادہ ہے۔ مجموعی طور پر 44 کروڑ ڈالر شریک ٹیموں میں ان کی کارکردگی کے حساب سے تقسیم کیے جائیں گے۔اس میگا ایونٹ میں اپنے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے ٹرافی اٹھانے والی فاتح ٹیم کو 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے جب ...

مزید پڑھیں »