فٹ بال

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 3ارکان پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)کی اپیل کمیٹی نے 3ارکان پر عائد پابندیاں ختم کر دیں۔ اپیل کمیٹی نے اپیلوں پر شنوائی کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ظاہر شاہ، رانا اشرف اور نعمان خان کی اپیل منظور کرلی ہے، اس فیصلے کے بعد ظاہر شاہ، نعمان خان اور رانا اشرف کو صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے، تاریخوں میں تبدیلی 17 ستمبر کو عید میلاد النبی (ص) کے پیش نظر کی گئی ہے، اسلام آباد ; نوازگوھر الیکشن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر اور اسلام آباد سے جیتنے والے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے امیدوار ...

مزید پڑھیں »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ملاقات

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں، آپکی بہترین کارکردگی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو موقع ملے تو وہ پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہیں. ...

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ فٹبال کی دنیا کے اس مایہ ناز اور عظیم کھلاڑی کے سوشل میڈیا پلٹ فارمز پر فالورز کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو ایک ارب سے زائد فالوورز رکھنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی ملنے میں مشکلات؟

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک بار پھر پاکستان سپورٹس بورڈ سے این او سی لینے میں مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی ایف ایف کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکمل دستاویزات کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے 900 گول مکمل

کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے 900 گول مکمل پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نیشنز لیگ میں کروشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اسٹاڈیو ڈا لوز میں میچ کے دوران اپنی ٹیم پرتگال کو کروشیا کے خلاف 34 ویں منٹ میں اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر کے 0-2 سے ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کا ساف انڈر 17چیمپئن شپ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

پی ایف ایف نے ساف انڈر 17چیمپئن شپ 2024 کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی سجاد محمود ہیڈ کوچ، حسن بلوچ انکے معاون ہونگے قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی۔ 23 ستمبر کو میزبان بھوٹان اور 25 ستمبر کو سری ...

مزید پڑھیں »

ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان

ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے، بنگلادیشی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ ایونٹ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلا جائے گا، جس میں مجموعی طور پر 7 ٹیمیں شریک ہوں ...

مزید پڑھیں »

پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے ، انہیں یورپی ملک موناکو میں چیمپئنز لیگ کے اگلے سیزن کے ڈراز کی تقریب میں یہ خصوصی ایوارڈ پیش کیا گیا۔ رونالڈو ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف اور فارورڈ سپورٹس و کیپیٹل سپورٹس کے مابین مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط

پاکستان فٹبال فیڈریشن اور فارورڈ سپورٹس و کیپیٹل سپورٹس کے مابین مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہوگئے، معاہدہ عالمی شناخت رکھنے والی سیالکوٹ میں فٹبال سازی کی صنعت کی پذیرائی کیلئے کیا گیا ہے، ایم او یو کی تقریب فارورڈ سپورٹس ہیڈ کوارٹر میں ہوئی جس میں پی ایف ایف این سی کے چیئرمین ہارون ملک، فارورڈ سپورٹس کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!