مضامین

ڈیپارٹمنٹل سپورٹس میں نئی بھرتیوں پر پابندیوں سے کھلاڑی پریشان ، بیرون ملک نکلنے لگے ہیں

ڈیپارٹمنٹل سپورٹس میں نئی بھرتیوں پرپابندیوں سے کھلاڑی پریشان ، بیرون ملک نکلنے لگے ہیں مسرت اللہ جان موجودہ حکومت کی طرف سے محکمانہ کھیلوں کی حالیہ بحالی کے باوجود، خیبر پختونخوا میں کھلاڑیوں کو نئی بھرتیوں پر مسلسل پابندی کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ اس جمود نے محکمانہ کھیلوں کی بحالی کو بڑی حد تک ...

مزید پڑھیں »

"دو سال سے فنڈز کی عدم ادائیگی: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ایسوسی ایشنز مشکلات کا شکار”

"دو سال سے فنڈز کی عدم ادائیگی: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ایسوسی ایشنز مشکلات کا شکار” مسرت اللہ جان صوبائی محکمہ فنانس کی جانب سے گذشتہ دو سالوں سے گرانٹ اینڈ ایڈ کی مد میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو فنڈز کی ادائیگی نہیں کی جارہی، جس کی وجہ سے کھیلوں کی متعدد ایسوسی ایشنز مالی بحران کا شکار ہیں۔ اس ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے مقابلوں کا ابتداء کب؟ کہاں اور کیوں ہوا

اسپورٹس رپورٹ ؛  غنی الرحمن تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے مقابلوں کا ابتداء،کب، کہاں اور کیوں ہوا تعلیمی ادارے ہمیشہ سے علم کی فراہمی کے مراکز رہے ہیں، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی اہمیت اور جسمانی سرگرمیوں کی ضرورت کو بھی تسلیم کیا گیا۔ کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز ان اداروں میں کب اور کہاں سے ہوا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کی زوال پذیر کہانی: غیر متعلقہ قیادت، سوشل میڈیا کا جنون اور کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی

پاکستان کرکٹ کی زوال پذیر کہانی: غیر متعلقہ قیادت، سوشل میڈیا کا جنون اور کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی پشاور رپورٹ ; غنی الرحمن پاکستان کرکٹ ہمیشہ سے ہی قوم کی دل کی دھڑکن رہی ہے، لیکن حالیہ برسوں میں کرکٹ ٹیم کی مسلسل شکست اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی غیر متحرک قیادت نے شائقین کو مایوسی کے گہرے سمندر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کے میدانوں پر ایک نظر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کے میدانوں پر ایک نظر غنی الرحمن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ستمبر 2014 کومختلف کھیلوں کے کئی اہم ایونٹس منعقد ہو رہے ہیں، جو کھیلوں کے شائقین کے لیے دلچسپی کا باعث بنیں گے۔ائیئے دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے ان ایونٹس کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں۔ پاکستان میں۔اس وقت نیشنل لیول ...

مزید پڑھیں »

تیراندازی، تاریخ سے عالمی کھیل تک کا سفر اور پاکستان میں اس کی مقبولیت”

تیراندازی، تاریخ سے عالمی کھیل تک کا سفر اور پاکستان میں اس کی مقبولیت” غنی الرحمن تیراندازی (ارچری) کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے اور اس کا آغاز ابتدائی انسانوں سے جڑا ہوا ہے، جو شکار اور جنگ کے دوران تیر اور کمان کا استعمال کرتے تھے قدیم تہذیبوں میں، خصوصاً مصر، چین، اور ہندوستان میں، تیراندازی کو مہارت اور ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کھلاڑیوں سے کیے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام کیوں؟

محکمہ کھیل اپنی کارکردگی بہتربنائے اور کھلاڑیوں سے کیئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنائے  پشاور ;  غنی الرحمن پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں نے صوبائی محکمہ کھیل پر سخت تنقید کی ہے اور اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ محکمہ کھیل ابھی تک کوئی ایسا مؤثر ایونٹ منعقد کرنے میں ناکام ...

مزید پڑھیں »

شعبہ سپورٹس: خیبرپختونخوا میں مسائل اور ممکنات

شعبہ سپورٹس: خیبرپختونخوا میں مسائل اور ممکنات غنی الرحمن سپورٹس کا شعبہ کسی بھی ملک یا علاقے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، کیونکہ اس سے نہ صرف نوجوانوں کی جسمانی اور ذہنی تربیت ہوتی ہے بلکہ ان کی صحت کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے۔ کھیل ایک ایسے معاشرتی ڈھانچے کی تشکیل کرتے ہیں جو صحت مند، ...

مزید پڑھیں »

روایتی کھیل کبڈی کی مقبولیت خیبرپختونخوا میں اب بھی برقرار ہے

روایتی کھیل کبڈی کی مقبولیت خیبرپختونخوا میں اب بھی برقرار ہے، مردوں کی طرح خواتین بھی کبڈی کھیلنے لگی ہیں ایسوسی ایشن کےسیکرٹری سیدسلطان بری کی کوششوں سےخیبرپختونخوا  بھرمیں کبڈی کوبام عروج پرپہنچ چکی ہے۔ اسےمزید فروغ دینےاورکبڈی سے وابستہ کھلاڑیوں کی مالی سپورٹ کیلئے پختونخوامیں کبڈی لیگ ناگزیر ہے، خصوصی رپورٹ ;  عبیداللہ خان پشاور: خیبرپختونخوا میں کبڈی کے ...

مزید پڑھیں »

وسائل کی فراوانی اورکھلاڑیوں کے ناقص پرفارمنس، وجوہات کی تلاش

وسائل کی فراوانی اورکھلاڑیوں کےناقص پرفارمنس، وجوہات کی تلاش غنی الرحمن خیبرپختونخوا کی تاریخ کھیلوں کے میدان میں ہمیشہ منفرد اور جراتمند رہی ہے، جہاں کھلاڑیوں نے شدید مشکلات کے باوجود اپنی ہمت اور محنت سے کامیابیاں حاصل کیں۔ ماضی کے دور میں کھیلوں کے وسائل کی شدید کمی تھی اور کھلاڑیوں کو اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے حکومتی ...

مزید پڑھیں »