ٹٰینس

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا 5 واں اولمپکس ہوگا۔ اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ آخری ٹینس ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

سویڈش ٹینس اوپن ٹورنامنٹ ؛ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فائنل ہار گئے

سویڈش ٹینس اوپن ٹورنامنٹ میں فائنل مقابلے میں سب سے بڑا اپ سیٹ ہوا اور فیورٹ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فیصلہ کن میچ ہار گئے۔ سوئیڈن میں کھیلے گئے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پرتگال کے نونو بورجیس نے سابق عالمی نمبر ون رافیل نڈال کو 6-3، 6- 2 سے شکست دی۔ 37 ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل

بھارت کے سابق ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس اور امرت راج نے ٹینس ہال آف فیم میں شمولیت کی تاریخ رقم کردی۔ لینڈر پیس اور امرت راج نے ہندوستان کو ہال آف فیم میں نمائندگی کرنے والا 28 واں ملک بنایا۔ سابق ڈبلز ورلڈ نمبر ایک لینڈر پیس اور ٹینس براڈکاسٹر وجے امرت راج ہفتہ کے روز انٹرنیشنل ٹینس ہال آف ...

مزید پڑھیں »

والد کا خواب جو اس نے اپنے بیٹیوں کو تربیت دیکر پورا کرلیا

والد کا خواب جو اس نے اپنے بیٹیوں کو تربیت دیکر پورا کرلیا مسرت اللہ جان 1980 میں، رچرڈ نامی شخص نے اپنا ٹیلی ویڑن آن کیا اور دیکھا کہ رومانیہ کی ایک خاتون کھلاڑی کو ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد 40,000 ڈالر کا چیک مل رہا ہے۔ یہ سارا منظر رچرڈ کو چونکا دینے کے لیے کافی تھا۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر بھارتی کرکٹر محمد شامی کا رد عمل

معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر کرکٹر محمد شامی کا بھی ردّ عمل سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں محمد شامی سے ثانیہ مرزا سے شادی کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے اس کو ’بکواس‘ قرار دے دیا۔ محمد شامی نے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں سوشل ...

مزید پڑھیں »

کارلوس الکاراز ومبلڈن ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب ہو گئے.

عالمی نمبر 3 اسپین کے 21 سالہ کارلوس الکاراز نے عالمی نمبر 2 سربیا کے جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ وہی ٹورنامنٹ وہی حریف اور وہی نتیجہ سامنے آگیا۔ کارلوس الکاراز ومبلڈن ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب ہو گئے اور لگاتار دوسری بار چیمپئن بن گئے۔ فائنل میں پھر نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ...

مزید پڑھیں »

علی ایمبرائیڈری ہائی پرفارمنس ٹینس ٹریننگ کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

پنجاب ٹینس اکیڈمی باغ جناح لاہور میں ماہانہ جاری رہنے والا علی ایمبرائیڈری ہائی پرفارمنس ٹینس ٹریننگ کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب میں سابق ہاکی لیجنڈ اور اولمپیئن شہباز سینئر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، ان کے ساتھ نمایاں مہمانوں میں علی ایمبرائیڈری ملز کے چیف فنانشل آفیسر حافظ عمیر ندیم بٹ، محمد رمضان ...

مزید پڑھیں »

کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ اختتام پذیر

کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ اختتام پذیر۔ وہیل چیئر استعمال کرنے والوں اور ایس ٹی اے انوائرمنٹ کمیٹی نے بھی درخت لگائے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں طویل دورانیے کا وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔ 30 سے ​​زیادہ جسمانی طور پر معذور کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ یہ کیمپ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پشاور ؛ پاکستان ٹینس کلب کے چینجنگ روم کی بندش سے کھلاڑی پریشان

پاکستان ٹینس کلب کے چینجنگ روم میں سنوکر ٹیبل کو چھ ماہ گزر گئے ، چینجنگ روم بندش سے کھلاڑی پریشان صورتحال کے بارے میں ڈی ایس اوپشاورسے رابطے کے باوجود رابطہ ممکن نہیں ہوسکا ، رپورٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام واقع پاکستان ٹینس کلب میں واقع کمرے میں سنوکر کلب کے قیام کے چھ ماہ بعد ...

مزید پڑھیں »

کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کوچنگ کیمپ منعقد ہوا

کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں ITF PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کوچنگ کیمپ۔  ہفتہ 29 جون کو KPT اسپورٹس کمپلیکس میں ڈھائی گھنٹے کا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ کوچنگ کیمپ منعقد ہوا۔ کیمپ میں بلدیہ ٹاؤن اور لیاری ٹاؤن کے 21 وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کے پی ٹی کے میجر محمود، وہیل چیئر ٹینس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!