ٹٰینس

سیون جی اور دینارا ڈی سلوا نے ITF پاکستان جے 30 ٹینس چیمپئن شپ میں سنگلز ٹائٹل جیت لیے

سیون جی اور دینارا ڈی سلوا نے ITF پاکستان جے 30 ٹینس چیمپئن شپ میں سنگلز ٹائٹل جیت لیے اسلام آباد: رپورٹ ؛ نوازگوھر کوریا کے سیون جی اور سری لنکا کی دینارا ڈی سلوا نے ITF پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ملز ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں بوائز اور گرلز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

 پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔ ترکمانستان میں جاری اشک آباد اوپن ٹینس میں انڈر 14 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے حسن عثمانی نے ترکمانستان کے سلیمان کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، حسن عثمانی کی فتح کا سکور چھ ایک اور چھ صفر سے رہا۔ دوسری جانب پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

آئی ٹی ایف پاکستان ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ سنگلز کے فائنلزز آج کھیلے جائیں گے

آئی ٹی ایف پاکستان ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ سنگلز کے فائنلزز آج کھیلے جائیں گے (اصغر علی مبارک) آئی ٹی ایف پاکستان علی ایمبرائیڈری ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے فائنلز گرلز بوائز سنگلز آج کھیلے جائیں گے۔ آئی ٹی ایف پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 اسلام آباد میں پاکستان ٹینس فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

طلحہ اور نادر آئی ٹی ایف جے 30 عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

طلحہ اور نادر آئی ٹی ایف جے 30 عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے اسلام آباد: نوازگوھر پاکستان کے محمد طلحہ خان اور نادر مرزا نے آئی ٹی ایف پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ملز عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

ٹاپ سیڈ پاکستانی احمد قریشی ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں داخل

ٹاپ سیڈ پاکستانی احمد قریشی ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں داخل (اصغر علی مبارک) آئی ٹی ایف پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے، بوائز سنگلز میں پاکستان کے ٹاپ سیڈ احمد نیل قریشی نے تھائی لینڈ کے پوڈت ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 اسلام آباد میں جاری

  ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 اسلام آباد میں جاری .(اصغر علی مبارک)۔ ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ یہ ایونٹ دنیا بھر سے 47 جونیئر کھلاڑیوں کو اکٹھا کرتا ہے، جن میں ہانگ کانگ، جاپان، چین، تھائی لینڈ، سری لنکا، کینیڈا، کوریا، جرمنی، آئرلینڈ، قازقستان، مالدیپ اور سنگاپور ...

مزید پڑھیں »

کراچی اور میرپورخاص میں وہیل چیئر ٹینس کیمپس اور ٹرائلز اختتام پذیر

کراچی اور میرپورخاص میں وہیل چیئر ٹینس کیمپس اور ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے۔  2024 وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپس اور ٹرائلز کا طویل دورانیہ دوسرا مرحلہ کراچی اور میرپورخاص میں اختتام پذیر ہوا۔  کیمپ میں میرپورخاص کے 14 کھلاڑیوں اور 40 سے زائد جسمانی طور پر معذور کراچی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی یہ طویل دورانیے کے کیمپ پاکستان ٹینس ...

مزید پڑھیں »

ابوبکر طلحہ اور بسمیل ضیا نے ایچیسن کالج جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹل جیت لیے

ابوبکر طلحہ اور بسمیل ضیا نے ایچیسن کالج جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹل جیت لیے لاہور: ابوبکر طلحہ اور بسمیل ضیا نے ایچیسن کالج لاہور میں ہونے والی ایچیسن کالج جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں لڑکوں اور لڑکیوں کے انڈر 18 ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ لڑکوں کے انڈر 18 فائنل میں ابوبکر طلحہ، جو فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل ...

مزید پڑھیں »

ٹینس لیجنڈ رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی اور اپنے شاندار کیریئر میں 22 گرینڈ سلیم جیتنے والے کھلاڑی رافیل نڈال نے کھیل کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ اسپین سے تعلق رکھنے والے نڈال نے اپنے شاندار کیرئیر کے دوران نڈال نے 22 گرینڈ سلیم ٹائٹلز اپنے نام کیے ہیں اور وہ گرینڈ سلیم جیتنے والے مردوں کی آل ٹائم لسٹ میں ...

مزید پڑھیں »

شنگھائی ماسٹرز ؛ سٹیفانوس ، مونفلس اورٹوماس پری کوارٹرفائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے

شنگھائی ماسٹرز:سٹیفانوس ، مونفلس اورٹوماس پری کوارٹرفائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے یونان کے ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس ، فرانسیسی ٹینس سٹار گیل مونفلس اور جمہوریہ چیک کے ٹوماس مخاچ نے شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں جگہ بنالی ۔ چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں ...

مزید پڑھیں »