کرکٹ

ویمنز ایشیا کپ ; سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان ویمنز کو اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست ۔ سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ سعدیہ اقبال کی کریئر بیسٹ بولنگ ، 16 رنز دے کر4 وکٹیں حاصل کرڈالیں۔ پاکستان نے 4 وکٹوں پر 140 رنز بنائے۔ سری لنکا کے 7 وکٹوں پر 141رنز۔ گل فیروزہ اور منیبہ ...

مزید پڑھیں »

معین خان اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دیدی

معین خان اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دیدی نوجوان کھلاڑی طفیل قادر نے معین خان کو گوادر کرکٹ اکیڈمی کی ٹی شرٹ بطور سونیئر پیش کی لاہور( سپورٹس رپورٹر) معین خان کرکٹ اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دے دی۔میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ...

مزید پڑھیں »

دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی

دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ خرم شہزاد کی تین وکٹیں۔ پاکستان شاہینز کے 39 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ ۔ ———————————————————— ڈارون 26 جولائی۔ بنگلہ دیش اے کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کھیل ...

مزید پڑھیں »

یو بی ایل نے دونوں میچوں میںگوادر کرکٹ اکیڈمی کو شکست دیدی

یو بی ایل نے دونوںمیچوں میںگوادر کرکٹ اکیڈمی کو شکست دیدی مہمان ٹیم نے ٹیسٹ ایمپائر سلیم بدر، کوچ طاہر رشیداورمنہاج احمد کو گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بروشر پیش کیے لاہور( سپورٹس رپورٹر) یو بی ایل کرکٹ اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔مہمان ٹیم کے سہیل ولی مین آف دی میچ قرارپائے۔ دوسرے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن

دمبولا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن۔ پاکستان ٹیم کل سیمی فائنل میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ تمام کھلاڑی سیمی فائنل کے لئے بہت پرجوشدکھائی دیتی ہیں ۔ نیپال اور یو اے ای کو ہرانے ...

مزید پڑھیں »

شاہنواز دھانی پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے

شاہنواز دھانی پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے۔ کمر کی تکلیف میں مبتلا، دھانی کے کور کے طور پر مبصرخان وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ۔  فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ، ڈارون ٹور سے باہر۔ پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کو نوعیت کا جائزہ لے گا۔ آل راؤنڈر مبصر خان ...

مزید پڑھیں »

چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم کراچی آمد

چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم، کراچی آمد۔ ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم کے گراونڈ اسٹاف سے ملاقات۔ ٹونی ہیمنگ نے گراونڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ ٹونی ہیمنگ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پچز تیار کریں گے۔ اس سے قبل پیر کو ٹونی ہیمنگ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ فارمیٹ میں بلے بازوں کی رینکنگ جاری کر دی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سرفہرست ہیں۔ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا اور انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

 ویمنز ایشیا کپ ؛ یو اے ای کیخلاف میچ میں پاکستانی کھلاڑی گل فیروزہ کا شاندار کیچ

ویمنز ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑی گل فیروزہ کی جانب سے شاندار کیچ پکڑا گیا جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔ قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے والی گل فیروزہ نے فیلڈنگ میں بھی شاندار مظاہرہ کیا۔ گل فیروزہ نے اسپنر سعدیہ اقبال کی گیند پر یو اے ...

مزید پڑھیں »

نوجوان کرکٹرز کو آگے لانے کیلئے کراچی طرز پر پشاور کو زون میں تقسیم کیا جائے ، ملک فرمان

نوجوان کرکٹرز کو آگے لانے کیلئے کراچی طرز پر پشاور کو زون میں تقسیم کیا جائے ، ملک فرمان وقت کا تقاضاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پشاورکوکراچی اور اسلام آبادکی طرح زونوںن میں تقسیم کریں کیونکہ پشاور میں کرکٹ زیادہ ہوگئی ہے اور کرکٹ کلبوں کی تعدادمیں بے تحاشہ اضافہ ہواہے،خلیل قوم کاخطہ کبھی سکواش کیلئے مشہور تھا،اب کرکٹ یہاں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!