26 جولائی, 2019
575 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی اپنے لاہور کے کامیاب دورے کے بعد پشاور روانہ ہوگئی جہاں پشاور کی ٹیموں کے ساتھ 5میچز کھیلے گی۔ دورے پرجانے والے کھلاڑیوں میں کپتان جمال عامر خان، شاہ زیب ڈائر، کرار، حسان ، عمار، احتشام، عبداﷲ، عمر متین، وقاص، عمرم خطاب، انیک، سدارتھ، دیپک، عامر، سبحان، عمر فاروق، خزیمہ، طحہ، کوچ ایس ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
530 نظارے
کراچی (ریاض احمد) عمر ایسوسی ایٹس انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ 30جولائی سے ناظم آباد جیم خانہ کی سرسبز فیلڈ پر کھیلا جائیگا ۔ 8ٹیمیں کلر کت کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں وائٹ بال استعمال کی جائے گے۔جملہ میچز ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔ٹورنامنٹ میں شرکت کی کوئی فیس نہیں ہے۔مہمان خصوصی ندیم عمر ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
481 نظارے
لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم صرف 38رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میزبان ٹیم نے 143رنز سے کامیابی سمیٹ کر سیریز بھی 0-1 سے اپنے نام کر لی۔لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے اور واحد ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگز 303 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
592 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے روایتی فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز تھا۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا، پاکستان کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
442 نظارے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز اگلے ماہ یکم اگست سے ہو رہا ہے جہاں آسٹریلیا کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز میں مدمقابل آئی گی۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں موجود ٹاپ کی نو ٹیمیں اس چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گی جس کا دورانیہ دو سال رکھا ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
537 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا، کمیونیکیشن اینڈڈیجیٹل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صحافیوں کے لیے سیزن 20-2019ء کی میڈیا رجسٹریشن کا آغاز کردیاگیا ہے۔یہ عمل 16اگست،2019 ء بروز جمعہ شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پی سی بی ترجمان کیمطابق میڈیا رجسٹریشن کے لئے اس ویب سائٹ پر جا کر کوائف پورا کرنے کے بعد رجسٹریشن ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
628 نظارے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کا پہلا خلائی مشن ’چندریان دوئم‘ گزشتہ روز اپنے مشن پر روانہ ہو گیا ،بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے (آئی ایس آر او) کے مطابق یہ چاند گاڑی ستمبر میں چاند کی سطح پر اترےگی اوراس مشن کا مقصد چاند کے اس حصے پر اتر کر وہاں پانی کی موجودگی سے متعلق تحقیق کرنا ہے جو ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
505 نظارے
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے تجربہ کار مڈل آرڈر بلے باز راس ٹیلر کا کہنا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کا نتیجہ سمجھنے میں ایک ہفتہ لگا۔بارہویں کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل 14 جولائی کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلا گیا تھا۔مقررہ 50 اوورز میں نتیجہ برابر ہونے پر ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2019
516 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سٹار پلیئر جویریہ خان کو آئی سی سی کی جانب سے ایک اہم اعزاز مل گیا جو انگلش ٹور پر چھ ٹونٹی میچوں میں ملٹی نیشن ویمنز گلوبل ڈویلپمنٹ سکواڈ کی قیادت کریں گی جن میں ای سی بی سپر لیگ کی ٹیموں سدرن وائپرز اور سرے سٹارز کیخلاف دو،دو مقابلے بھی شامل ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2019
566 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر امام الحق پر لڑکیوں کو بیوقوف بنانے اور انہیں دھوکہ دینے کے الزامات لگائے گئے ہیں تاہم اس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔امام الحق کیرئیر کے آغاز سے ہی تنقید کی زد میں ہیں اور اچھی پرفارمنس کے باوجود قومی ٹیم میں ان کی ...
مزید پڑھیں »