ٹیم میں اختلافات کی خبریں، محمد حفیظ نے حقیقت کھول کر بیان کر ڈالی۔۔
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیم میں اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ٹیم ہارتی ہے تو اسی طرح کی باتیں شروع کردی جاتی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں حفیظ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ...
مزید پڑھیں »