کرکٹ ٹیم لندن روانہ ہو گئی،کتنے دن آرام کریگی، اگلا ٹکرائو کس بڑی ٹیم کیساتھ ہوگا؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم آج مانچسٹر سے لندن روانہ ہوگی جہاں دو روز آرام کے بعد اگلے میچ کی تیاری کرے گی۔گرین شرٹس جنوبی افریقا کیخلاف اپنے اگلے میچ کیلئے 20 جون سے تیاریوں کا آغاز کریں گے، ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا 23 جون کو لارڈز کے میدان میں ہوگا۔ایونٹ میں قومی ٹیم اب ...
مزید پڑھیں »