عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،کالی آندھی نے کیویز کو شکار کرلیا
برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019ء کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیزنے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 91رنز سے شکست دیدی۔برسٹل کائونٹی گرائونڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 47اعشاریہ 2اوورز میں 330رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔نیوزی لینڈکی جانب سے ٹام بولنیڈیل 106بناکر آئوٹ ہوئے، جبکہ کپتان کین ولیمسن 85اور اش سوڈھی39قابل ذکر کیوی بیٹیسمین ...
مزید پڑھیں »