انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے باوجود وقار یونس نے قومی ٹیم کو عالمی کپ میں چیلنج قرار دیدیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور فاسٹ بولر وقار یونس نے قومی ٹیم کو ورلڈ کپ چیلنج کے لئے تیار قرار دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بورے والا ایکسپریس کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز ہارنے کے باوجود میں سمجھتا میں ہوں کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے چیلنج کے لئے تیار ہے۔سابق فاسٹ ...
مزید پڑھیں »