پاکستان سپر لیگ فور،آج مزید دو میچ کھیلے جائینگے
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں آج دو ٹاکرے ہوں گے، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مد مقابل ہوں گے جب کہ دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا ٹاکرا ہوگا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت ...
مزید پڑھیں »