زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا پہلا میچ ڈربن وولوز اور بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان ہوگا
زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا پہلا میچ ڈربن وولوز اور بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان ہوگا ، شیڈول جاری ہرارے (نوازگوھر) زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کی تیاریاں جاری ہیں۔ فرنچائزز نے اپنے اپنے اسکواڈ مکمل کرلئے ہرارے اسپورٹس کلب 21 ستمبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ ٹورنامنٹ کا مکمل ...
مزید پڑھیں »