واپڈا قائد اعظم کپ ون ڈے کپ کے سیمی فائنل میں داخل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)واپڈا نے خان ریسرچ لیبارٹریز کو شکست دے کر قائد اعظم کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائد اعظم کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں واپڈا کے کپتان سلمان بٹ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔خان ریسرچ لیبارٹریز کے بیٹس مین واپڈا کے تجربے ...
مزید پڑھیں »