افغان بلائنڈ کرکٹرز کو ٹریننگ دینے کیلئے پاکستانی بلائنڈ کرکٹرز افغانستان پہنچ گئے
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا قابل ستائش اقدام، افغان بلائنڈ کرکٹرز کو ٹریننگ دینے کیلئے قومی بلائنڈ کرکٹرز افغانستان پہنچ گئے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے تعاون سے جلال آباد افغانستان میں کیمپ کا انعقاد کیا گیا، بلائنڈ کرکٹرز کا کیمپ 16 اگست تک جاری رہے گا۔ کیمپ میں پاکستان کے مایہ ناز بلائنڈ کرکٹرز مسعود جان اور ثنا اللہ ...
مزید پڑھیں »