22 اکتوبر, 2018
553 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ اسکینڈل سے آنے والے بھونچال نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی ہلا کر رکھ دیا،آئی سی سی کے بعد پی سی بی نے بھی عرب ٹی وی سے تفصیلات مانگ لیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے الزامات مسترد کردیئے رب ٹی وی الجزیرہ کے فکسنگ اسکینڈل انکشاف پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2018
423 نظارے
دبئی (عبدالرحمان رضا)ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں اس مرتبہ ہندوستانی کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت متوقع ہے جس میں 8 کھلاڑی نے شرکت کی تصدیق کردی ہے جس میں ظہیر خان ، پراوین کمار ، آرپی سنگھ ، آرایس سوڈھی ، اور ایس بدریناتھ شامل ہیں ٹی 10 لیگ کا دوسرا ایڈیشن 21 ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2018
556 نظارے
دبئی (عبدالرحمن رضا) دنیا کے تیزترین فارمیٹ پرمبنی کرکٹ لیگ ٹی 10 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے لیگ انتظامیہ کے مطابق لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز 21 نومبر کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک رنگارنگ تقریب سے ہوگا جس میں نامور شخصیات شرکت کریں گی ۔ افتتاحی تقریب کے بعد دو میچز کھیلے جائیں گے پہلا مقابلہ راجپوتز ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2018
573 نظارے
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین جانی بیئرسٹو جو ٹریننگ سیشن کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے ٹخنے کی چوٹ کا شکار ہو گئے تھے کو سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریزکے آخری میچ اور واحد ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ ایلکس ہیلز کو طلب کرلیا گیا ہے، جانی بیئر سٹو ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2018
457 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا سے شروع ہونے والی کھلاڑی کی کھوج صوبہ پنجاب میں اختتام پذیر ہوگئی، کراچی کنگز نے بہترین ٹیلنٹ کو تلاش کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سوات سے صادق آباد تک کراچی کنگز کی کاوشوں کو سراہا جا رہا ہے، جبکہ کراچی کنگز نے بہترین ٹیلنٹ بھی ڈھونڈ نکالا۔کراچی کنگز نے جو وعدہ کیا، پورا کر دکھایا، ٹیلنٹ ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2018
442 نظارے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین جارج بیلے نے کہاہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ متحدہ عرب امارات میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں آسڑیلوی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم یہ کوئی پریشان کن بات نہیں ہے، یواے ای کی وکٹوں پر بیٹنگ کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا، اپنے ایک ریڈیو انٹرویو ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2018
579 نظارے
21 اکتوبر, 2018
473 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زون VIIکے سکیریٹری مظہر علی اعوان نے ڈسٹرکٹ زونVIIکی انڈر 19ٹیم کے لئے ٹرائیلز کا اعلان کردیا۔ ٹرائیلز 5نومبر کو لئے جائیں گے۔ ڈسٹرکٹ کے رجسٹرڈ کھلاڑی جنکی تاریخ پیدائش یکم ستمبر 2000کے بعد کی ہے وہ ’ب‘ فارم اور 8عدد تصاویر کلب کے لیٹر ہیڈ پر ڈسٹرکٹ میں جمع کرادیں ۔ ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2018
421 نظارے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیسکون سپر لیگ سیزن IIکے پہلے رائونڈ کیلئے کھیلے گئے مزید چار میچز میں ایبکس ، کوکا کولا انٹرنیشنل، ایف بی آر اور فاطمہ گروپ نے کامیابی حاصل کر لی۔ریس کورس کی گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کوکا کولا انٹرنیشنل اور پی سی ہوٹل کی ٹیمیں مد مقابل تھیں جس میں کوکا کولا نے پہلے ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2018
494 نظارے
بھارتی بالر جسپریت بمرہ کےایکشن سے بالنگ کرنے والے پاکستانی بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص نے بچے کی ویڈیوسوشل میڈیاپرپوسٹ کرتےہوئےبمرہ کوانکی سالگرہ کی مبارکباد دی تھی اور کہا تھاکہ یہ بچہ آپ کےایکشن کامداح ہے۔ویڈیو اتنی باردیکھی گئی اور اتنے کمنٹس آئے کہ ویڈیوپوسٹ کرنے والا شکرگزارہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ ...
مزید پڑھیں »