16 اکتوبر, 2018
527 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست آفس اعتراض ختم کرتے ہوئے سماعت کیلئے منظور کر لی ۔گزشتہ روز جسٹس شاہد وحید نے کرکٹر شرجیل خان کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست میں میں پی سی بی، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق ...
مزید پڑھیں »
16 اکتوبر, 2018
534 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے سنتھ جے سوریا کو کرپشن الزامات میں اینٹی کرپشن کی دو شقوں کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے اور انہیں 14دن کے اندر جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق جے سوریا پر الزام ہے کہ انہوں نے میچ فکسنگ کے سلسلے میں آئی سی سی سے تعاون ...
مزید پڑھیں »
16 اکتوبر, 2018
458 نظارے
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے نئے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ مزانسی سپر لیگ (ایم ایس ایل) کیلئے ٹیموں اور مارکیو کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا، اے بی ڈی ویلیئرز، ہاشم آملہ، فاف ڈوپلیسی، کرس گیل، جیسن روئے اور ایوان مورگن بھی مارکیو کھلاڑی کے طور پر ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ امریکن سپورٹس اسٹائلڈ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب (کل) ...
مزید پڑھیں »
16 اکتوبر, 2018
469 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید نے محمد حفیظ کو ورلڈ کپ اسکواڈ شامل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محمد آصف اور سلمان بٹ کا قومی ٹیم میں واپسی کا مستقبل روشن نہیں، ٹیم کے اہم پلیئرز کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے,ماضی میں کھلاڑیوں سے پیسے لیکر ...
مزید پڑھیں »
16 اکتوبر, 2018
489 نظارے
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سپنر لیم ڈائوسن فٹنس مسائل کا شکار ہو کر سری لنکا کیخلاف جاری پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے ہیں، لیم ڈائوسن کو سائیڈ سٹرین کا مسئلہ درپیشں ہے جو انہیں سری لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شروع ہوا تھا ڈاکٹروں کے مطابق لیم ڈائوسن ...
مزید پڑھیں »
16 اکتوبر, 2018
413 نظارے
کینڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل بدھ کو کینڈی میں کھیلا جائے گا، مہمان انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کی نذر ہو گیا تھا جبکہ دوسرے ون ڈے میں ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2018
401 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 17 نومبر کو لاہور میں ہوگا‘ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام رکن ممالک کی تصدیق کے بعد باقاعدہ طور پر اعلان کردیا جائے گا‘ اس سلسلے میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں۔ اجلاس میں خطے میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے تجاویز پر بھی ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2018
437 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے سوشل میڈیا پر بیٹے کی پیدائش کی گردش کرنے والی خبروں کو غلط قرار دیدیا ‘ شعیب ملک اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی دیکھ بھال کرنے کیلئے بھارتی شہر حیدر آباد میں ہیں اور انہیں کسی بھی وقت باپ بننے کی خوشی مل سکتی ہے، تاہم سوشل میڈٰیا پر ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2018
585 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم کرکٹ ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز اور گروپ بی میں سوئی سدرن سوئی گیس کی ٹیمیں سرفہرست ہیں۔ تفصلات کے مطابق گروپ اے میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی ٹیم 39 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ کے آر ایل ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2018
427 نظارے
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوین کرکٹ ٹیم 19 اکتوبر کو ٹور ون ڈے میچ سے دورہ بنگلہ دیش کا آغاز کرے گی۔ زمبابوین ٹیم کو دورہ جنوبی افریقہ میں بدترین شکست کے بعد اب بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز جیتنے کا چیلنج درپیش ہو گا۔ زمبابوین ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ...
مزید پڑھیں »