افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ،شاہین آفریدی ڈیبیو کرینگے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور مرحلے میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹورنامنٹ سے قبل 2 ون ڈے انٹرنیشنل ہوچکے ہیں، دونوں ہی پاکستان نے جیتے ہیں،پاکستان کی جانب سے آج شاہین آفریدی اپنے کیریئر کا پہلا ون ڈے میچ کھیلیں اس ...
مزید پڑھیں »