قومی انٹرریجن انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ،8واں مرحلہ کل سے شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغازکل بدھ سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں آزاد جموں کشمیر کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، مرغزار کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں فیصل آباد اور کوئٹہ کی ...
مزید پڑھیں »