آل پاکستان ویل چیئر یوزر کرکٹ ٹورنامنٹ
جسمانی طور پر معذور افرادکے لیے آل پاکستان ویل چیئر یوزر کرکٹ ٹورنامنٹ جناح اسٹیڈیم سپورٹس کمپیکس اسلام آباد میں منعقدکیا گیا ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے مختلف شہروں سے ویل چیئر صارف کی 10ٹیموں بشمول2خواتین ٹیموں نے بھی شرکت کی۔ان کھلاڑیوںنے افتتاحی دن کے کھیل میں غیر معمولی مہارت کی نمائش کی اور عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی ...
مزید پڑھیں »